اصلی اور نقلی انڈوں کی پہچان

اصلی اور نقلی انڈوں کی پہچان

اصلی اور نقلی کی پہچان کیسے کی جائے سردیوں کے موسم میں مرغی کے انڈوں کی مانگ بڑھنے کی وجہ سے چند ضمیر فروشوں نے نقلی انڈے بنانے میں بڑی مہارت دکھائی ہے مگر قدرتی اور مصنوعی کا کیا موازنہ رپورٹ کے مطابق نقلی انڈے زردی میں میدہ کو جینٹ اور ریسیسن نامی کیمیکل اور سفید انڈے کی کائی سے حاصل ہونے والا سوڈیم الجینٹ ہوتا ہے۔ جعلی انڈوں کے خول کی تیاری میں کیلشیم کاربونیٹ اور جپسم پاوڈر استعمال کیا جاتا ہے. جو کہ دماغ ،جگر اور گردوں کی بیماریوں کا باعث بنتا ہے۔ اس کو توڑنے سے یہ دیگر کیڑوں کو اپنی طرف متوجہ نہیں کر تے

Previous post Babar Azam is back at number 1 batsman in ICC ranking
Next post javaughn j. porter. All you need to know

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *